
23 Jun حبیب آباد آل میڈیکل ایسوسی ایشن کمیسٹ برادری کی تنظیم سازی کے لیے کیمسٹ کنونشن کا اہتمام کیا گیا
حبیب آباد آل میڈیکل ایسوسی ایشن کمیسٹ برادری کی تنظیم سازی کے لیے کیمسٹ کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں تحیصل پتوکی کی کمیسٹ برادری سمیت سیاسی سماجی اور صحافی برادری نے بھی شرکت کی ۔
No Comments