نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور پہنچ گئے

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور پہنچ گئے۔انھوں نے چلڈرن ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا ۔اور طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights