
28 Jun نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی گورنر ہاؤس میں یکجہتی پاکستان کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت،
نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی گورنر ہاؤس میں یکجہتی پاکستان کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت،تقریب کی صدارت گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کی،تقریب میں مجیب الرحمٰن اور دیگر افراد نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔
No Comments