پاکستان مسلم لیگ ن گلف کے چیرمین محمد غوث قادری کی دیگرعہدیداروں کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن قائد میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کی

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) گلف اور یو اے ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی ، وفد کی قیادت مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے چیئرمین غوث قادری نے کی، ملاقات میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مسلم لیگ گلف کے صدر، چیئرمین اور جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے، شکرگڑھ سے تعلق رکھنے والے چیئرمین محمد غوث قادری نے سابق ، میاں محمد نواز شریف کو گلدستہ پیش کیا ، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights