لاہور میں شدید طوفانی بارش کے باعث لیسکو کی بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔

لاہور میں شدید طوفانی بارش کے باعث لیسکو کی بجلی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔مختلف علاقوں میں درخت گرنے اور بجلی کے پولز گرنے سے سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ شدید بارش ہونے کے سبب بجلی بحالی کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights