
05 Jul منچن آ با د میں حلقہ پی پی 237 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سلمان اکرم نے پارٹی کوخیر باد کہہ دیا۔
منچن آ با د میں حلقہ پی پی 237 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سلمان اکرم نے پارٹی کوخیر باد کہہ دیا۔ ان کا کہنا تھا ۔ کہ 9 مئی کے واقعات اور شہدا کی یادگار کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ اگرادارے مظبوط نہیں ہو نگے تو ملک کیسے ترقی کرے گا
No Comments