05 Jul اسلام آباد میں سی پیک کی مفاہمتی یاداشت پردستخط کی ایک دہائی مکمل ہونے پر تقریب
اسلام آباد میں سی پیک کی مفاہمتی یاداشت پردستخط کی ایک دہائی مکمل ہونے پر تقریب
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا تقریب سے خطاب میں کہا
میرے قائد محمد نوازشریف نے چینی صدر کیساتھ ملکر سی پیک کا سفر شروع کیا
نوازشریف کی قیادت میں سی پیک منصوبہ پروان چڑھا
سی پیک کے تحت ملک میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کیے

No Comments