اوسی:نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے جھنگ میں سیلابی علاقوں کا دورہ کیا اور سیلابی پانی سے گزرنے والی بارات کے دولہا کو سلامی کی رقم دیتے ہوے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کشتی منگوا کر بارات کے سیلابی پانی سے گزرنے کا...

اسلام آباد میں سی پیک کی مفاہمتی یاداشت پردستخط کی ایک دہائی مکمل ہونے پر تقریبوزیر اعظم محمد شہباز شریف کا تقریب سے خطاب میں کہامیرے قائد محمد نوازشریف نے چینی صدر کیساتھ ملکر سی پیک کا سفر شروع کیانوازشریف کی قیادت میں سی پیک...

حلقہ پی پی 79 تحریک انصاف کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر فیصل جاوید گھمن کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان.فیصل جاوید گھمن کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے...

وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل ورچوئل مذاکرات ہوئے تھے, آج دوبارہ مذاکرات ہوں گے آئی ایم ایف کو ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی جائے ...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزراءرانا ثناءاللہ،مریم اورنگ زیب کے ہمراہ الیونتھ ایونیو منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم کو الیونتھ ایونیو منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلہ میں 4.20 کلومیٹر شاہراہ تعمیر کی جائے گی، جس میں دو...

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایم ڈی آئی ایم ایف نے ہمیں یقین دہانی کروائی تھی کہ نواں ریویو جلد مکمل کرلیں گے، ہمارے تمام دوست ممالک نے...

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں ، جس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور انکی ٹیم ملوث ہے، یہ لوگ قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، ان خیالات...

جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیموکریٹس گروپ کے رہنما مراد راس کی جہانگیر ترین سے ملاقات، مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا، ملاقات جہانگیر ترین کی لاہور رہائش...

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چودھری شافع حسین کا کہنا ہے کہ جناح ہاوس کو جس طرح جلایا گیا وہ بہت افسوسناک ہے، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے ، حقیقی آزادی ہمیں 1947 میں مل چکی اب وطن کی تعمیر و ترقی...

منڈی بہاءالدین میں تحریک انصاف حلقہ پی پی 68 کے امیدوار قمر خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، انھوں نے کہا کہ الیکشن 2018 میں بہترین کارکردگی پر عمران خان نے ٹکٹ دیا تھا ، قمر خان نے شہدا کی یادگار اور دفاعی...

حویلی لکھا کے صوبائی حلقہ 190 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر دیوان اخلاق احمد نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا،، انھوں نے9 مئی کے شرمناک واقعے کی مزمت کرتے ہوئے کہ کہا شر پسند عناصر نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، جس...

پاکستان تحریک انصاف سے پنچھیوں کی اُڑان جاری ، سابق وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی منہ موڑ لیا، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کااعلان کر دیا، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا...

پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی زمان پارک آمد، چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ، اس موقع پر پاک-آسٹریلیا تعلقات، دوطرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملک میں...

شیخوپورہ میں جماعت اہلسنت پاکستان کی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ہوا ، جس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے ، مرکزی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پروفیسر پیر سید مظہر سعید کاظمی پیر محمد خالد سلطان الحاج مولانا امجد...

اہور کے مقامی ہوٹل میں صحت عامہ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی ،جب کہ گورنرپنجاب انجینئرمحمدبلیغ الرحمن نے سیمینارکی صدارت کی،اس موقع پر واصف ناگی،رئیس انصاری،جنرل (ر) فیض علی...

پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ، پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے سینیر نائب صدر مستنصر ساہی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا،انھوں نے کہا کہ نو مئی کو ناعاقبت اندیشوں کی وجہ سے آج یہ دن دیکھنا پڑا ہے...

شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما افتخار طیب نے یوم تکبیر کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں سابق صوبائی وزیر قدرتی آفات میاں خالد محمود ، میاں تیمور ، شیخ ناصر اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، تقریب میں یوم تکبیر کا کیک...

وزیراعلیٰ پنجاب کو کمشنر لاہورڈویژن اور ڈی جی ایل ڈی محمد علی رندھاوا نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی، محسن نقوی نے پراجیکٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہارکیا ، نگران وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ رات گئے...

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پہ نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع کے مطابق جہانگیرخان ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے جب کہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی...

ایک ایسے وقت میں جب پی ٹی آئی کے مرکزی عہدیدار اپنی وفاداریاں تبدیل کر رہے ہیں، وہیں پارٹی کی ایک دیرینہ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کڑے وقت میں عمران خان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا ...

یوم تکریم شہداپاکستان کے حوالے سے جماعت اسلامی کی وفاقی دارالحکومت میں ریلی ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی ریلی میں شرکت ، کارکنوں نے گل پاشی کی اور والہانہ استقبال کیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج...

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں اُن کا استقبال آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کیا، وزیراعظم نے شہداء کی یاد گار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی یوم تکریم شہداء کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس آمد،وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ ،، پولیس اورقانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ...

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں ہے۔جناح کنونشن سینٹر میں تحفظ شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا انہیں اس کنونشن سے خطاب...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اس دوران نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، اعلی سطحی اجلاس میں چیف سیکریٹری پنجاب،آئی جی پی سمیت دیگر اعلی افسران بھی شریک...

مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ، سابق صوبائی وزیر اوقاف پیر سعید الحسن نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ، کہتے ہیں کہ ملکی مفاد میں تمام سیاسی اکابرین اپنی...

مریدکے میں مسلم لیگ ن، قومی تاجراتحاد اور مسلم لیگ ن لائیرز کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی ، ریلی میں مسلم لیگ ن کے ورکرز وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، شرکا بینرز اور کتبے اُٹھائے ہوئے تھے جن پر...

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،، اجلاس میں یوریا کھاد کی طلب اور رسد کا جائزہ لیا جائے گا، وزارت صحت کو 10 ارب 74 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی سمری پیش ہوگی، اور...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اس دوران نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، اعلی سطحی اجلاس میں چیف سیکریٹری پنجاب،آئی جی پی سمیت دیگر اعلی افسران بھی شریک...

ملکی سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت، پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی جب کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال...

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کر سکیں، کوئی ایک شعبہ نہیں جس میں حکمران جماعتوں نے بہتری لائی ہو، ملک میں قانون کی حکمرانی کا تصور ختم ہو چکا، پی ڈی...

نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کا کیس، نیب نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو بھی طلب کر لیا، شیخ رشید کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ...

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینو سروسز چیفس ، سلامتی سے متعلق اداروں کے سربراہان اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، شرکاءنے...

پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کیلئے پیپلزپارٹی کا قافلہ بھی اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گیا ، قافلے کی قیادت پیپلز پارٹی کے سٹی صدر ودود حسن ڈار کر رہے ہیں ، روانگی سے قبل جیالوں کی روایتی ناشتے سے تواضع کروائی گئی...

اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا احتجاج، گوجرانوالہ سے ن لیگ کے قافلے اسلام آباد ہو گیا ، سابق ایم پی اے توفیق بٹ کے ڈیرے پر اسلام آباد روانگی سے قبل کارکنوں کو تگڑا ناشتہ کروایا گیا . اس موقع پر ن لیگی...

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اسلام آباد میں دھرنا دے گی ، ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ،، کارکن ریڈ زون میں داخل ہوگئے ، مولانا فضل الرحمان نے تمام سیاسی جماعتوں کو دھرنے...

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گرفتار ہونا ہی ہے، اس کے جرائم کی فہرست میں 9 مئی کو اضافہ ہوا، تمام ٹارگٹ مقررتھے کہ کہاں جہاز جلانا ہے، اورکہاں شہدا کی یادگار کو توڑنا ہے ...

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری شبیر حسین ہاشمی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عوام میں بے بے چینی ختم ہو گئی .انہوں نے چیف جسٹس پاکستان کے فیصلے کو حق و سچ کی فتح قرار دیا ہے ان خیالات...

شیخوپورہ اہلسنت والجماعت کے ضلعی صدر حافظ محمد اشفاق گجر نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن کیلئے پاک فوج اور لاء اینڈ فورس ایجنسیز کا کردار لائق تحسین ہے‘ پوری قوم پاک فوج کی صلاحیتوں کی معترف ہے‘ ہم حالیہ دہشت گردی کی...

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان اور گوادرکے مظلوم مچھیروں کے حقوق کا تحفظ کرنے والے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بھی انصاف کے منتظر ہیں ، عدالت عظمٰی اورعدالت عالیہ کی جانب سے اشرافیہ اور عوام کے لئے الگ الگ انصاف کے پیمانے کیوں ؟ رقبے کے...

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور رہائی کی خوشی میں تحریک انصاف منچن آباد حلقہ پی پی 237 کے کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا ، جشن منایا اورمٹھائی تقسیم کی ...

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ،جماعت اسلامی کے صوبائی امیدوار پی پی 159 حافظ لیئق احمد کی قیادت میں شنگھائی پل پر یوم احتجاج منایا گیا اور ریلی نکالی گئی، اس موقع پر مرزا عبدالرشید...

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر جماعت اسلامی غربی لاہور کے زیر اہتمام منصورہ ملتان روڈ چونگی پر بھرپور مظاہرہ کیا گیا، جس میں کارکنوں اور رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مظاہرے سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر...

نگران حکومت کو قائم ہوئے نوے دن سے اوپر ہوگئے ہیں جبکہ آئین میں درج ہے کہ انتخابات نوے دن میں ہونے چاہیں ، اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے بھی الیکشن کرانے کی ہدایت دی گئی ہیں لیکن وفاقی حکومت کی ترجیح کچھ اور ہی...

گجرات کے حلقہ پی پی 28 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ حکومت انتقام کی سیاست پر اتر آئی ہے، 14 مئی کو انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے ...

لاہور کے مقامی ہوٹل میں رائل کالج آف فزیشنز آف لندن سے آئے وفد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا، ڈاکٹرممتازپٹیل، ڈاکٹرابیکس،اکبرچوہدری،پروفیسرصومیہ اقتدار،ڈاکٹرمیتھاز،پروفیسرندیم،ڈاکٹرشہلاجاوید،ڈاکٹرآفتاب محسن،ڈاکٹرنبیل اکبر، ڈاکٹرطارق وسیم،پروفیسرخالدمحمود اور طب کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افرادنے کثیرتعداد میں شرکت کی، ڈاکٹرصومیہ اقتدارنے رائل کالج...

پی پی 138 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اعجاز حسین بھٹی کی گاڑی پر فیروزوالا میں گلفشاں ٹاؤن کے قریب فائرنگ ، فائرنگ سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے ، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس جائے...

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں جب کہ دوسرے لوگ اگر فیصلہ حق میں نہ آئے تو ججز کے خلاف پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیتے ہیں، ان خیالات کا اظہارعمران خان نے عدالت میں...

عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی ، اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد سابق صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں شریک ہو گا جبکہ جماعت اسلامی کا وفد سراج الحق ، جےیوآئی مولانا فضل الرحمان،، ن لیگ...

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ منافقوں کا ٹولہ ہے اور مذاکرات کے نام پر جھوٹ بول رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے گجرات میں اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پیشی کے بعد میڈیا سے...

سمندری میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرحلقہ پی پی 104 سے ایم پی اے کے امیدوار رانا جواد سلیم نے مزدوروں سے یکجہتی کا اظہار کیا اورمزدوروں میں تحائف بھی بانٹے،اس موقع پر خظاب کرتے ہوئے رانا جواد کا کہنا تھا کہ اگر...

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر نے قومی اسمبلی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور نگران وزیر اعلی محسن نقوی کے نام خط میں کردار اداکرنے کی اپیل کی ہے۔ خط کے مندرجات میں کہا...

مسلم لیگ کے صدراور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مزدوروں کا کوئی دن نہیں ہوتا بلکہ ہر دن مزدور کا ہوتا ہے، پاکستان مسلم لیگ نے ہمیشہ مزدوروں کے لیے آواز اٹھائی ہے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر مزدوروں...

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ عام انتخابات بجٹ کے بعد ہوں گے ، وزیراعظم شہباز شریف کو عوام کے دکھوں کا احساس ہے، آنے والے دنوں میں مہنگائی کم ہو گی، وفاقی وزیرنے عمران خان کو سیاست میں غیر ضروری...

وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکے سہولت کاروں نے نواز شریف کے خاندان پر ظلم کیا،،ملک حالات جیسے ہی بہترہوں گے ، قائد ن لیگ وطن واپس آ جائیں گے، ان خیالات کا اظہار وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے...

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی دعوت پر ویزا سینٹر کا دورہ، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی ہمراہ تھے ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت یو اے ای...

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں جرائم میں کمی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر جرائم کی نشاندہی تو کی جاتی ہے مگرجب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوںکے باعث جرائم ختم...

جماعت اسلامی ضلع غربی لاہور این سی 160 منصورہ کے گروپ لیڈر چوہدری رضوان یوسف کی طرف سے عبدالعزیز عابد اور ذکراللہ مجاہد کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، ناظم انتخاب پی پی 167 ظہور احمد وٹو نے بھی عید ملن...

گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 62 سے چوہدری طارق گجر سے ٹکٹ واپس لینے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے مظاہرہ کیا،،سینکڑوں کارکنوں کا جناح روڈ پر احتجاج ،ریلی بھی نکالی، کارکنوں کی نعرے بازی،پیرا شوٹر نا منظور نا منظور ، پیسوں کا فیصلہ نامنظور...

شیخوپورہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امیدوار پی پی 143 رائے عظیم احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر تمام سیاسی پارٹیوں آپس میں مل بیٹھ کر بات چیت کرنا ہوگی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سوچ سے ملک بہتری...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 14 واں اجلاس، نگران پنجاب کابینہ نے تمام مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ، پنجاب ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر جاوید بدر کی تعیناتی کی منظوری ، دوران ملازمت...

ضلع شیخوپورہ کے 9 صوبائی حلقوں میں تحریک انصاف نے ٹکٹ جاری کر دیئےشیخوپورہ پی پی 135عمر آفتاب ڈھلو پی پی 136 خرم اعجاز پی پی 137 ملک محمد اقبال پی پی 138اعجاز حسین بھٹی پی پی 139 اویس عمر ورک پی پی 140طیاب راشد...

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلمی نائب صدر چوہدری اظہر علی ورک نے کہا ہے کہ تو ملک میں الیکشن ایک صوبے میں نہیں بلکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں ایک ساتھ ہونے چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو ملک پاکستان کی خاطر ایک پیج پر...

پاکستان تحریک انصاف سٹی شیخوپورہ کی سینئر نائب صدر چوہدری مقبول حسین جٹ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ ہوش کے ناخن لے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 14مئی کو الیکشن کروانے کے لیے متعلقہ محکموں کو حکم جاری کریں...

سابق وفاقی وزیر بیگم عابدہ حسین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے نتجیے میں حکومت انتخابات کا اعلان کرے، ان خیالات کا اظہارانھوں نے سپیشل ٹی وی کے پروگرام سیاست باخیر میں کیا ...

پاکستان پیپلز پارٹی شیخوپورہ کے ڈویژنل نائب صدرامیدوار پی پی 140چوہدری منیر قمرواہگہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک امن و بھائی چارے کے فروغ کا درس دیتا ہے ہمیں اس ماہ مقدس میں مستحقین کی امدادیقینی بنا کر ان کی زندگیوں میں بھی خوشیاں...

انجمن کمبوہاں پاکستان کے مرکزی صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء چوہدری تنویر احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ اس وقت عدلیہ کے ساتھ یکجہتی کا وقت ہے ، حکمران ہوش کے ناخن لیں ان کا کردار ملک کو پستی کی جانب گامزن...

انصاف ویلفیئر ونگ گجرات کےنائب صدر چوہدری شہزاد عبداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان مخالفین کے اعصاب پر سوار ہے ، چوہدری پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے ، عام انتخابات میں پی ٹی...

شکرگڑھ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام نجی میرج ہال میں پرتکلف افطار ڈنر اور ڈونرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنوں اور رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حلقہ پی پی 47 سے جماعت...

جماعت اسلامی اعوان ٹاؤن کے افطار ڈنر سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار قومی اسمبلی این اے 126امیر العظیم ، نائب امیر جماعت اسلامی لاہور و امیدوار صوبائی اسمبلی میاں ذکر اللہ مجاہد ، امیر غربی لاہور عبدالعزیز عابد ، امیدوار چیئرمین طیب...

گجرات میں ن لیگ کے رہنما چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ملک پر مسلط کیا گیاتھا ، پرویز الہی کی شمولیت سے پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں پیچھے رہ گئے ، ان...

پاکستان تحریک انصاف سٹی شیخوپورہ کے نائب صدر چوہدری مقبول حسین جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان ھماری ریڈ لائن ھے اس وقت 23 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ ھے. ان خیالات کا اظہار چوہدری مقبول حسین جٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے...

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی شیخوپورہ آمد ، سابق سٹی ناظم چوہدری کبیر بھٹی اور چوہدری اصغر بھٹی کے ڈیرے پر افطار پارٹٰی میں شرکت کی ، اس موقع پر ن لیگ کے رہنماؤں سمیت سیاسی اور سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی...

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت اور نگران سیٹ اپ میں ہونے چاہیں، ووٹ کی طاقت سے عمران خان کا سیاسی وجود پاکستان سے مائنس ہونا چاہیے ، ان خیالات کااظہار انھوں نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے...

حیدرآبادمیں چند مخصوص بلدیاتی نشتوں پرری پولنگ کے دوران تصادم ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان آپس میں گھتم گھتا ہوگئے ،کارکنان کی ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش ، کپڑے بھی پھاڑ دیئے، تصادم کے بعد ڈویژنل الیکشن کمشنرعابد عبداللہ,...

سیاسی ہلچل کے باوجود لاہور میں الیکشن کی تیاریاں شروع، مسلم لیگ(ن) پیپلز پارٹی،تحریک انصاف کے امیدواروں نے کمر کس لی ،حمزہ شہباز نے امیدواروں کو اپنی تیاری مکمل کرنے کی ہدائت کر دی،پیپلز پارٹی نے اندرون شہر اور گلبرگ سے عوامی امیدواروں کو میدان...

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 19 مارچ کا جلسہ مینارِ پاکستان پر کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جلسے ،،مردم شماری...

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں حلقہ پی پی 73 بھلوال میں 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے جن میں سے گیارہ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، کاغذات جمع کرانے والوں میں تحریک لبیک پاکستان کے ارسلان احمد ، سید...

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 19 مارچ کا جلسہ مینارِ پاکستان پر کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جلسے ،،مردم شماری...

عام انتخابات برائے صوبائی اسمبلی پنجاب مخصوص نشست، ریٹرننگ افسر کی جانب سے مخصوص نشستوں کی سکروٹنی 18مارچ سے کی جائے گی، الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصولی کی تاریخ میں توسیع کے باعث مخصوص نشستوں کی سکروٹنی 18 مارچ سے شروع کی...

پاکستان مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے رہنما رانا اسد اللہ خاں بھی نے پی پی 140اور پی پی 142 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ، انھوں نے بتایا کہ 2013 اور 2018 میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ چکا ہوں اور ہزاروں ووٹ حاصل...

شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما امجد نذیر بٹ نے پی پی 140 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امجد نذیر بٹ نے کہا کہ مسلم ن کی قیادت نے اگر اعتماد کا اظہار کیا...

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر ن لیگ شعیب بٹ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرکے مریم نواز تک پہنچا دئیے، انھوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کے عوام...

پاکسان پیپلز پارٹی کے پی پی 136مریدکے سے نامزد امیدوار لالہ فاروق مغل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے ، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد انہوں نے کہاکہ مریدکے ہمیشہ مسائل سے دوچار رہا ہے جب پیپلز...

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ویت نام کے سفیر نبگوین ٹین فونگ نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے اور بالخصوص تجارت کے شعبے میں فروغ دینے پر زوردیا گیا ،گورنر پنجاب نے ویت نام کے طلبا کو پاکستان میں تعلیم...

اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بجلی چوری، عدم وصولیوں اور لائن لاسز کے نتیجے میں خسارے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی. اجلاس کو وفاق اور صوبوں میں بلوں کی وصولی کیلئے موجود انتظامی ڈھانچے کا موازنہ بھی پیش کیا گیا....

صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری رہا، حلقہ پی پی 237سے امیدوار میاں فدا حسین کالو کا وٹو نے الیکشن کمشنر آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے، اس موقع پر ان کے سپورٹرز کی بھی بڑی تعداد...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سیاسی جماعت کے کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخاری اوردیگر پولیس اہلکاروں کی عیادت کی، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ڈی آئی جی شہزاد بخاری...

مروٹ میں مین روڈ 284 تا منصورہ کا سنگ بنیاد اور افتتاح کردیا گیا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری نورالحسن تنویر سینئیر رہنما مسلم لیگ ن ممبر قومی اسمبلی حلقہ ہارون آباد فورٹ عباس اور محمد ارشد لیڈر سابقہ ایم پی اے تھے مہمانوں...

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس ایکشن کیخلاف کارکن سراپا احتجاج ، ملک بھر میں میں مظاہرے کئے ، مختلف شہروں میں ہونیوالے مظاہروں میں کارکنوں نے ٹائر جلا کر روڈز بلاک کردیں ، پی ٹی آئی کارکنوں کے...

گجرات میں مشیر وزیراعظم قمر زمان کائرہ نے المدد واٹر فلٹریشن پلانٹ نمبر 6 کا افتتاح نے کر دیا ، افتتاحی تقریب میں اہلیان شہر کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پرمشیروزیراعظم قمر زمان کائرہ ، سابق وزیر خزانہ پنجاب چوہدری...

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا بھکھی پاور پلانٹ کا دورہ، وفاقی وزیر کو پاور پلانٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا گیا،، احسن اقبال نے پاور پلانٹ کے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہناتھا کہ گیارہ سو...

شکرگڑھ میں کالج کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی ، تقریب میں اساتذہ کرام ، طلباو طالبات اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک تھی ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی...

گوجرانوالہ کے ضلع کونسل ہال میں پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ جاری ، الیکشن کمشنر سرفراز حبیب کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کے کل 30 ریٹرننگ افسران کو الیکشن کے حوالے سے ٹریننگ دی جاری ہے،گوجرانوالہ ،ملتان اور پشین کے...

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نورالحسن تنویر ایم این اے ، محمد ارشد سابق ایم پی اے اور کسان رہنمامیاں عامر وٹو کی عوامی پریس کلب مروٹ آمد ، پریس کلب کے صدر چوہدری خالد محمود ،چئیرمین چوہدری تنویراحمد اور دیگر اراکین نے مہمانوں...

جماعت اسلامی پی پی 167 کا ورکرز کنونشن زیر صدارت میاں ذکر اللہ مجاہد امیدوار صوبائی اسمبلی گلزار منصورہ میں منعقد ہوا ، مہمانان خصوصی میاں مقصود احمد صدر علماء مشائخ کونسل ، خواجہ وسیم امیر پی پی167, ۔ میاں ظہور احمد وٹو اور میاں...

پاکستان تحریک انصاف ٹریڈ یونین پنجاب کے کوآرڈینیٹر اور ضلع شیخوپورہ کےسینر ناٹب صدر راشد منیر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی محروم ہوگیا ...

پی ٹی آئی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا، وفد کی قیادت شاہ محمود قریشی کررہے ہیں، وفد میں اسد عمر، ملیکہ بخاری شریک،پی ٹی آئی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات شروع،ملاقات کے بعد پی ٹی آئی وفد کیجانب سے میڈیا گفتگو کی...

سابق صدر آصف علی زرداری کی وہاڑی آمد ، آصف زرداری وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہریار خان خاکوانی کی رہائش گاہ پر پہنچے،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی انکے ہمراہ تھے،سابق صدر کی آمد پر نواب شہریار خان خاکوانی اور نتاشہ دولتانہ نے انکا...

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی شاہو لاہور آمد،، انھوں نے پیپلزپارٹی کے دیرینہ اور بانی کارکن مانی پہلوان کے انتقال پر اُن کے صاحبزادوں کامران ڈار عمران ڈار اور عامر حبیب سے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالی مرحوم کوجنت...

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام مانانوالہ میں مہنگائی کے خلاف الیکشن کراؤ ،ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی جس میں کپتان کے کھلاڑیوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ،، ریلی کے شرکاء نے بڑے بڑے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر الیکشن...

نگراں وزیراعلٰی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے اور ہر شہر میں قانون کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے.وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ پابندی کے...

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیامیں آبادی کے لحاظ سے تیسری بڑا ملک بننے جارہا ہے، ہمیں اپنے معاشرے میں لیڈرزپیداکرنا ہوں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایوان اقبال میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزکی جانب سے تقریب تقسیم...

سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے این اے 114 اور پی پی 139 سے الیکشن لڑیں گے،، عوام والہانہ انداز میں عمران خان اور آستانہ عالیہ شرقپور شریف سے پیار کرتے...

مظفرگڑھ میں سابق مشیر زراعت وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سردار عبدالحئی دستی کے گھر اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم اور پولیس نے چھاپہ مارا،ٹیم کی قیادت اینٹی کرپشن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب وقاص حسن ٹیم کررہے تھے،چھاپے...

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں لیڈرشپ ان ہیلتھ کیئرکے موضوع پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیرتعلیم منصورقادر، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی، سی ای اوپنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن ڈاکٹرثاقب عزیز، ڈاکٹرمشتاق سلہریا، وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزپروفیسرڈاکٹراحسن وحیدراٹھور، وائس...

شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ بنی نوع انسان کی بقاء کیلئے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ جس سے شدید موسمی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور زمین کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ ضرورت اس امر...

عمران خان کا اسلام آباد کورٹس میں پیشی پر جانے کا معاملہ ، موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لئے پریشانی کا سامنا ، موٹر وے M2 پر ٹریفک کی لمبی قطاریں سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں ، عمران خان لاہور سے اسلام آباد عدالتوں...

یپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد سماں کی رہائش گاہ وزیرآباد میں وفاقی وزیر مملکت صنعت و پیدوار تسنیم قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کی نمائندگی کی ہے اور...

پاکستان مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے سینیئر رہنما انجینئر رانا اسد اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، پارٹی کے لیڈر کہلانے والے جیل میں جا کر باہر آنے کے لئے منتیں...

سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ہزاروں شرکاء پر مشتمل الیکشن کراو ملک بچاؤ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے میزائل چوک شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ پچھلے 10، 11 ماہ میں امپورٹڈ سرکار نے کیس معاف کرانے، اداروں کی...

چوہدری پرویز الہی صاحب کا گجرات میں پی ٹی آئی اور سابق ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی سے خطاب۔ اس اجلاس میں سابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب میاں عمران مسعود سابق ایم پی اے لیاقت بدر سابق ایم پی اے چودھری ارشد سابق ایم پی...

عمران خان اور سابق وزیر اعلی پنجاب پرویزالہی کے ویژن کو اگے لے کر چلنے کا عزم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اُنکا کہنا تھا کہ آج سے ہم پرویز الہی کی قیادت میں تحریک انصاف کا حصہ ہیں پارٹی جس کو بھی ٹکٹ دے گی...

پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی کرتارپور سے نور کوٹ تک نکالی گئی جس کی قیادت پی ٹی آئی کے سٹی صدر چوہدری علیم طارق نے کی، ریلی میں سینکڑوں کار سوار ،موٹر سائیکل افراد نے شرکت کی ،،کارکنوں کا جذبہ...

پاکستان تحریک انصاف جلالپور بھٹیاں کی جانب سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ،مہنگائی مکاؤ ریلی نکالی گی ،ریلی کی قیادت سابق ایم پی اے چوہدری اسد اللہ آرائیں نے کی ریلی سابق ایم پی کی ڈیرہ سے نکل کر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوے لاری...

فاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) نے ریاست کو مشکلات سے نکالنے کیلئے اپنے سیاسی مفادات کی قربانی دی،پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی چیلنجز کے باعث مسائل درپیش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...

پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ پی پی 140کے امیدوار میاں علی بشیر ایڈووکیٹ کی قیادت میں الیکشن کراو ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی،ریلی کا آغاز انصاف ہاؤس شیخوپورہ سے کیا ،ریلی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی،ریلی کے اختتام پر...

Staff Report Lahore: PML-Q leader Sajid Ahmad Khan Bhatti called on former Chief Minister Punjab Ch Parvez Elahi at his residence in Lahore. During the meeting, consultation was held regarding national political situation and legal matters. On this occasion, Nadir Duggal advocate and Khubaib Baloch were...

فورٹ عباس میں پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے دعوے ہوا ہو گئے، سرکاری سکول میں تعلیم دینے کی بجائے طالبات سے مشقت لی جانے لگی،گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 172 سیون آر کی ہیڈ مسٹریس نے طالبات کو اینٹیں اُٹھانے پر لگا دیا ، تصاویر میں...

صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ڈسکہ یونین آف جرنلسٹ کے انتخابات برائے سال 2023/24 بانی وصدر امین رضا مغل کی زیرانگرانی منعقد ہوئے ، صدر اور جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر پولنگ ہوئی جبکہ دیگر امیدواران بلامقابلہ منتخب ہوئے. صدارتی امیدوار سید شہباز حسین نقوی اور وقاص...

چنیوٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ، سابق صدر پی ٹی آئی میاں شوکت علی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وہ گرفتاری دینے کے لئے تیار ہیں ، عوام کے حقوق پر قابض کرپٹ پی...

شکرگڑھ میں الیکٹرانک میڈیا کلب 2023 کے انتخابات مکمل، عرفان خان صدر ،اشتیاق ربانی جنرل سیکرٹری اور ضیا الحق چئیرمین منتخب ہوگئے جب کہ دیگر عہدیداروں میں شاہداقبال سنئیر نائب صدر،نسیم عباس نائب صدر، شیخ حسن جوائنٹ سیکرٹری ، رانا اشتیاق سیکرٹری فنانس، شفیق شیرازی...

حویلی لکھا میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت رہنما پی ٹی آئی میاں جاوید احمد مہار نے کی ، ریلی کے شرکا نے حکومت اور الیکشن کمیشن سے فوری الیکشن کا مطالبہ کیا حویلی لکھا...

ملکی سیاست میں بڑی سیاسی ہلچل، سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اپنے 10 سابق اراکین پنجاب اسمبلی سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ،، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد...

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ نظام اورقیادت کی تبدیلی کے بغیر ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتی۔حکمران طبقہ لوٹ ما ر کرکے مالا مال جبکہ عوام معاشی بدحالی سے دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان ہیں ،،...

شکرگڑھ میں مہنگائی کیخلاف ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کے ضلعی صدرسمیت 75 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں 35نامزد افراد شامل ہیں، مقدمے میں روڈ بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری...

سمندری میں مہنگائی مکاؤ غریب بچاؤ ریلی نکالی گئی جس میں وکلاء، انجمن تاجران اور کلرکس بار ایسوسی ایشن شرکت کی ،،شرکا نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی . اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث کاروبارِ زندگی تباہ ہوچکا...

سابق سینئر صوبائی وزیر جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی لاہور کے سینئر رھنما حافظ غلام محی الدین کے گھر آمد، اُنھوں نے حافظ غلام محی الدین سے انکے صاحبزادے ندیم محی الدین کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی....

مسلم لیگ ن کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کی جانب سے ضلع وزیرآباد کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے، جسے فوری طور پر واپس لیا جائے، ان خیالات کا اظہار...

لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ میں اہم اجلاس ہوا جس میں مستحق افراد کے لیے جدید اورمفت علاج کی سہولیات کا جائزہ لیا گیا ...

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیربرائے قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ہائی کورٹ حیدرآباد میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو لائبریری کا افتتاح کر دیا. اس موقع پر معاون خصوصی صغیر قریشی اور وکلا کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ تھی، صوبائی مشیر نے ڈیجیٹل لائبریری کا...

شیخوپورہ میں پی ٹی آئی کے رہنما امیدوار پی پی 140چودھری طیاب راشد سندھو نے کہا ہے کہ عوامی نمائندہ منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں جاتا ہے جہاں پر عوام کے بہتر مستقبل کے لئے قانون سازی کی جاتی ہے مگر اس وقت کی پارلیمنٹ عوام...

آل پاکستان پاسٹرز الائنس کے مرکزی چیئرمین و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر قیصر شہزاد کی رہائشگاہ واقع فاروق آباد میں مسیحی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا ،، اس موقع پر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب اقلیتی امور ونگ کی صدر و رکن قومی اسمبلی...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےانتخابات کی وجہ سے تبادلوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم اس کے برعکس عثمان بزدار دور میں تعینات ہونے والے چیئرمین لاہور بورڈ مرزا حبیب علی نے الیکشن کمیشن کے آڈر کی دھجیاں اڑاتے ہوئے متعدد افسران کے تبادلے...

پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ حلقہ پی پی 140 کے امیدوار بیرسٹر طیاب راشد سندھو کی قیادت میں الیکشن کراؤملک بچاؤ احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی میں سینکڑوں کارکنوں ، سول سوسائٹی اورتاجروں نے شرکت کی ...

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مینا جحفر لغاری کا کہنا ہے کہ مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، الیکشن کمیشن کی طرف سے پابندی کے باوجودانتظامی افسران کے تبادلے کیے جارہے ہیں ، ان خیالات کا انھوں نے لغاری ہاؤس...

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا دوسرا نام ہے ،ملک وقوم کی خدمت کا مشن لیکر چلے تھے جو انشااللہ جاری رہے گا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے مریدکے کے علاقہ ٹھٹہ رگواں میں...

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چنیوٹ کے تمام اہم عہدیداران کے اعزاز میں سابق ممبر میونسپل کمیٹی چنیوٹ مہر طارق ڈاہر نے عشائیے کا اہتمام کیا ، تقریب کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی تھے ...

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران امریکہ کے غلام ہیں، اور اُسی کی ڈکٹیشن پر چل رہے ہیں، حکمرانوں نے قوم کے ہاتھوں میں قرضوں کی زنجیریں اورپاؤوں میں بیڑیاں ڈال دی ہیں،، جسے ہم مسترد کرتے ہیں،حکمران ٹولہ اپنی جائیداوں...

STAFF REPORT LAHORE: The Federal Government has appointed Engr. Dr. Rana Abdul Jabbar Khan as Managing Director National Transmission and Despatch Company (NTDC). In this regard, the Federal Cabinet approved the summary submitted by Ministry of Energy (Power Division). A formal notification for appointment of Engr....

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وسابق مشیروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری تنویر اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور نگران حکومت کی انتقامی کاروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چوہدری وجاہت حسین،چوہدری پرویز الٰہی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انتقامی کاروائیوں...

شیخوپورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی پی 143 سے امیدوار صوبائی اسمبلی سرفراز احمد ڈوگر نے کہا ہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی تاریخ دی تو وہ اپنے حلقے سے سب سے پہلے گرفتاری دیں گے...

لاہورمیں زمان پارک کے باہرحلقہ این اے120کے کیمپ میں پی ٹی آئی کے سنیئر رہنماؤں کی آمد ، اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ،فرخ حبیب کے پہنچنے پر میاں عباد فاروق اور پی ٹی آئی کے سنیئررہنماؤں نے استقبال کیا. پی ٹی آئی رہنماؤں کے زمان...

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ ، اس سلسلے میں پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپہ چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسی الہٰی کی گرفتاری کے لیے مارا گیا تھا، چھاپہ مار کارروائی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی...

اٹلی کے ترقیاتی تعاون کے ادارے کے ڈائریکٹر کی سربراہی میں 13رکنی وفد کا پنجاب کا دورہ ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی ،، ملاقات میں زراعت، ووکیشنل ٹریننگ،ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کیلئے تعاون پر اتفاق،جی ایس پی پلس سٹیٹس کی تجدید...

سمبڑیال میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی ، ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکلیں ، گاڑیاں اور ٹریکٹر ٹرالیاں شامل تھیں ، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی کی قیادت مرکزی رہنما...

پاکستان مرکزی مسلم لیگ چنیوٹ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام حرمت قرآن ریلی نکالی گئی ، ریلی میں خواتین سمیت طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، شرکا نے عظمت قرآن کے نعرے بلند کیے چنیوٹ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ  شعبہ خواتین...

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر بغیر کسی ثبوت کے سنگین الزامات کا معاملہ ، حیدرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم جتوئی تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست لے کر تھانے...

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گرین لائن ٹرین میں سروس اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا، نئی کوچز میں فون نمبرز لکھنے، سکریچز ل لگانے اور کچرا پھینکنے کی شکایات کے بعد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ...

پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام لورالائی میں مہنگائی ، بجلی کی طویل لوڈ شڈنگ، چوری ڈکیتی اور نادرا کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد شریک ہوئے . مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لورالائی میں پولیس ڈاکو اتحاد...

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی محسنِ پاکستان ہیں ، ملک میں ترسیلات زر بھیجنے کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،،، ان...

وفاقی حکومت کی جانب سے حافظ آباد میں مستحق خواتین کو ملنے والی امدای رقم کاحصول خواتین کے لئیے مشکل ہو گیا۔ بینکس کے باہر خواتین کے لئیے انتظامات نہ ہونے کے باعث گھنٹوں لمبی قطاروں میں کھڑی خواتین بھوک اور افلاس سے خوار ہونے...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی قیادت میں وفد کا دربار بابا گورو نانک کرتار پور کا دورہ ، سکھ رہنماؤں اور اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ نے امریکی قونصل خانے کے وفد کا استقبال کیا، وفد نے کرتارپور راہداری کو بین المذاھب ہم آہنگی اور اقلیتوں...

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ سال کے 365 دن ہی تعلیم اور علم حاصل کرنے کے ہوتے ہیں، عالمی یوم تعلیم کے موقع پر انھوں نے اپنے نعرے “پڑھے گا سندھ ،،تو بڑھے گا سندھ” کو بھی دھرایا ...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریو ں کو کسی بھی صورت ناجائز منافع خوروں اور ذخیر ہ اندوزوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، انتظامی افسران مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں. ان خیالا ت کا...

سمندری میں امیدوار تحریک انصاف پی پی103 چوہدری فاروق ارشد کی قیادت میں الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں کارکن اور کھلاڑی گاڑیوں پر شریک ہوئے . اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری فاروق ارشد کا کہناتھا کہ پی ڈی...

لالہ موسی میں وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعوامی ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی کاوشوں سے لالہ موسیٰ انڈر پاس کا کام شروع ہو گیا ہے،علاقے میں ترقیاتی کام کرانے پر سماجی اور عوامی حلقوں نے...

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ساڑھے 5ماہ میں 5سال سے زیادہ کام کرکے دکھایا، عمران خان کے ویژن کے مطابق نکاح نامے میں عقیدہ ختم نبوت ؐ کی شق شامل کی،خاتم النبین ؐ یونیورسٹی بنائی،ناظرہ اور ترجمہ قرآن طلبہ کے...

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جب کہ پی ٹی آئی نے ملک کو ڈی ٹریک کیا ، مشکل فیصلے کر رہے ہیں انشاءاللہ جلد معاشی بحران اور مہنگائی پر قابو...

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ سے متعلق ٹریننگ لینی چاہیے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سول ڈیفس کے زیر اہتمام دیو سماج گرلز ہائی سکول میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے دوران کیا ...

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت کاتاریخ ساز اقدام، صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل کردیا، دی پنجاب پروہیبشنن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری، قانون نافذ ہونے کے بعد پنجاب بھر...

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جامشورو میں محمد حسین پنہور انسٹیٹیوٹ آف سندھ اسٹڈیز میں مرحوم پنہور کی ذاتی لائبریری کا افتتاح کردیا اور نایاب کتابوں کی ڈیجیٹیلائز لائبریری کی ویب سائیٹ کلک کر کے لانچ کی ...

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی نے شاندار کامیابی حاصل کی ، تاریخی کامیابی کی لہر پورے ملک میں تبدیلی لانے گی ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی غربی...

حیدرآباد کی یوسی 22 سے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے چیرمین سہیل عزیز سیال کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پولیس کی سرپرستی میں دھاندلی کی گئی جب کہ وائس چیِرمین غیاث راجپوت نے بتایا کہ انھیں ساتھیوں سمیت پولیس نے حراست میں...

ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی تھانہ روہیلانوالی میں کھلی کچہری، ڈی ایس پی رضوان خان سمیت مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی شریک ہوئے ،، اس موقع پر ڈی پی او نے سائلین کے مسائل سنے اور اُن کے حل کے...

وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ جب سے ہماری حکومت آئی ہے دن رات کام کر رہے ہیں، شعبہ صحت میں بہتری لانا اولین ترجیح ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے توسعیی منصوبے کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا...

حافظ آباد میں اسسٹنٹ کمشنررب نواز چدھڑ کا احسن اقدام ، عوام کی سہولت کے لئے فوارہ چوک میں آٹے کا سٹال لگوا دیا، دس کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے میں فراہم کرنے پر شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا شفقت علی پہلوان ...

حیدرآباد کے عوام ، سستے آٹے کے حصول کے لئے رُل گئے ، لاکھوں کی آبادی کے شہرمیں روزانہ صرف ایک ہزار آٹے کے تھیلے کی تقسیم جاری ، شہریوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے تو دکانوں پر...

امریکی سفارت خانے کے وفد نے دربار بابا گورونانک کرتارپورکا دورہ کیا.وفد نے جہاں کرتارپور راہداری کو اقلیتوں کے تحفظ کا امین قرار دیا وہیں بہترین مہمان نوازی پر انتظامیہ اور حکومت پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا حسن شیخ ...

پاکستان سویٹ ہوم ارشاد بی بی کیمپس کی پانچویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات بھلوال میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان خصوصی طور پر شریک ہوئے، تقریب میں ارکان اسمبلی اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی. چوہدری راشد محمود ...

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا اور رکن صوبائی اسمبلی شیر اکبر خان نے شیخوپورہ تا حافظ آباد روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر عوام نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا شکریہ ادا کیا...

وزیراعلی سندھ نے 6 جنوری بروز جمعہ کو صبح 9 بجےسندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا سندھ کابینہ کااجلاس وزیراعلی سیکریٹریٹ میں ہوگا ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم پیشرفت کی...

اسلام آباد میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر خصوصی سیکورٹی پلان کا اجراء ,وفاقی دارالحکومت میں 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹیں قائم کردی گئیں ، جب کہ ریڈ زون کے داخلی راستوں کی سیف سٹی کیمروں سے ریکارڈنگ کی جائے گی ...

وفاقی وزیرمیاں جاویدلطیف کا کہنا ہے کہ فوری انتخابات مسائل کاحل نہیں، عمران خان عوام کو اداروں کے خلاف اکسارہے ہیں، ملک بھنورمیں پھنس گیا ہے، تمام چیزیں سامنے آگئیں ،ناانصافی کرنے والوں کامحاسبہ ضروری ہے، ان خیالات کااظہار انھوں شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کے...

پرویزالٰہی کی وزارت اعلٰی کے عہدے پر بحالی، شیخوپورہ میں اظہارتشکرریلی نکالی گئی ، وزیراعلٰی پنجاب کے معاون خصوصی شکیل عطاء اللہ ورک نے ریلی کی قیادت کی ،جس میں سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی ...

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ، کیپیٹل ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے افسران کی ایک نہ چلی، انکار کے باوجود ملازمین کی الیکشن ڈیوٹیاں لگا دی گئیں، الیکشن کمیشن کی ہدایات پر سی ڈی اے نے گریڈ 17 کے افسران کو اسسٹنٹ پریزائڈنگ آفیسر تعینات...

وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے حکومت ملک کی معیشت درست سمت میںگامزن کرنے کے لئے موثراقدامات کررہی ہے۔سیالکوٹ میں ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور دیگرحکومتی اتحادی جماعتیں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔ ...

وزیرخزانہ محمد اسحق ڈار نے امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے۔انہوں نے یہ بات آج (ہفتہ) اسلام آباد میں برطانوی پارلیمنٹ اور ایوان نمائندگان کے رکن خالد محمود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ملاقات میں...

Verified by MonsterInsights