
06 Jul اوباڑو کے نواحی علائقے راونتی میں گھوٹکی فیڈر کینال میں نہاتے ہوئے دو سگے بھائی ڈوب گئے۔
اوباڑو کے نواحی علائقے راونتی میں گھوٹکی فیڈر کینال میں نہاتے ہوئے دو سگے بھائی ڈوب گئے۔ نہر میں ڈوبنے والے علی اور ارسلان کی عمریں 10 اور 11 سال تھی۔ اطلاع ملتے ہی اہل علائقہ کی بڑی تعداد اپنی مدد آپ کے تحت دونوں بچوں کی تلاش شروع کر دی ۔

No Comments