بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظرڈپٹی کمشنر نارووال چوھدری محمد اشرف کا سیلاب کی زد میں آنے والے دیہاتوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نارووال چوھدری محمد اشرف کا سیلاب کی زد میں آنے والے دیہاتوں کا دورہ محکمہ ایریگیشن انجنئیر وقاص جاوید اور ڈی۔او ریسکیو انجنئیر محمد نعیم اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ حاجی پور(کوٹ نیناں) کے مقام پر دریائے راوی پر بنائے جانے والے حفاظتی بند کا دورہ کیا
حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی میں پیدا ھونے والی سیلابی صورتحال کا جائزہ اور سیلاب کی وجہ سے پیدا ھونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس،ریسکیو،ہیلتھ،لائیوسٹاک اورایگریکلچر کی جانب سے ضلع بھر میں لگائے جانے والے امدادی کیمپس کا معائنہ۔
ڈپٹی کمشنر نارووال کی جانب سے تمام تر محکموں کوالرٹ رھنے اور عوام الناس کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنانے کی ھدایات کی گئیں۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights