
10 Jul منچن آباد کے نواحی علاقے میکلوڈ گنج میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیوریج کا نظام مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے
منچن آباد کے نواحی علاقے میکلوڈ گنج میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیوریج کا نظام مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے،، شہر کی سڑکیں ،گلیاں ،محلے اور بازار جوہڑوں کا منظر پیش کرنے لگے
No Comments