
12 Jul بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے باعث دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلڈ کیمپ لگا دئیے گئے
بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے باعث دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلڈ کیمپ لگا دئیے گئے، ممکنہ سیلاب کے پیش نظر مزید کیا اقدامات کیے گئے ہیں
No Comments