لیاقت پور محکمہ وائلڈ لائف کی چولستان میں بڑی کاروائی،پانچ شکاری اور شکار کیے گئے چار چنگارہ ہرن ،تتر ،تلور برآمد اور شکاری گرفتار

لیاقت پور محکمہ وائلڈ لائف کی چولستان میں کاروائی ،پانچ شکاری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے شکار کیے گئے ،چنگارہ ہرن،تتر ،تلور برآمد کر لیے گے محکمہ شکار کے مطابق شکاریوں کا تعلق راجن پور،بہاولپور اور مظفرگڑھ سے ہے، چولستان میں شکاری غیر قانونی شکار کرنے میں مصروف تھے، محکمہ شکار کے انسپیکٹر عبدالرؤف نے ٹیم کے ہمراہ شکاریوں کو روکنے کی کوشش کی تو دو گاڑیاں اپس میں ٹکرا گئیں، محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے شکاریوں کو پکڑ کر لیاقت پور تھانہ تبسم شھید منتقل کر دیا جنہیں مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights