31 Oct پنجاب میں دھند اور سموگ کا راج، چونیاں اور گردونواح میں حد نگاہ کم ہو کر رہ گئی
پنجاب میں دھند اور سموگ کا راج، چونیاں اور گردونواح میں حد نگاہ کم ہو کر رہ گئی، پٹرولنگ پولیس قصور کا کہنا ہے کہ مسافر اور شہری مین شاہراہوں پر اپنی گاڑی کےانڈیکیٹر اورفوگ لائیٹس کا استعمال کریں جب کہ اوور ٹیک سے گریز کریں، موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کا استعمال کریں، گاڑی آہستہ اور انتہائی بائیں جانب رکھیں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت 1124 پر کال کریں، چوبیس گھنٹے پٹرولنگ پولیس مسافروں کے لئے الرٹ ہے
No Comments