دنیا کی ہر ریاست اپنی سرحدوں کی حفاظت،قواعد و ضوابط کے مطابق غیر قانونی طورپرمقیم افراد کے انخلا کا حق رکھتی ہے: آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکا کہنا ہے کہ دنیا کی ہر ریاست اپنی سرحدوں کی حفاظت،قواعد و ضوابط کے مطابق غیر قانونی طورپرمقیم افراد کے انخلا کا حق رکھتی ہے،پاکستانی سرزمین سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا ریاست کی ذمہ داری ہے، کسی بھی جگہ غیر قانونی تارکین وطن کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights