ملک میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے:خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔

ہفتہ کو لاہور میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مخلوط حکومت آئینی تبدیلی کے ذریعے قائم ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights