وزیراعظم آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کادورہ کررہے ہیں جہاں وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ میں توسیع سمیت متعددبڑے منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کاجائزہ بھی لیںگے۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights