نیشنل پریس کلب شورکوٹ کے انتخابات مکمل

نیشنل پریس کلب شورکوٹ کے انتخابات مکمل ، غلام شبیر طاہر صدر اور عبدالواحد مجاہد جنرل سیکریٹری بن گئے ، تمام ممبران نے حق رائے دہی استعمال کیا، جب کہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ،اس موقع پر ایس ایچ او عثمان لاشاری سمیت مقامی انتظامیہ کے افسران نے بھی دورہ کیا .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights