میکلوڈ گنج کے نواحی علاقے موضع رسول پور میں افسوسناک واقعہ

میکلوڈ گنج کے نواحی علاقے موضع رسول پور میں افسوسناک واقعہ پیش

آیا ہے،، لاپتہ ہونے والے دس سالہ علی حسنین کی لاش نہرکےقریب گڑھے سےبرآمد ، والدین غم سےنڈھال, علاقے میں خوف وہراس۔ اندھا قتل پولیس کیلئے امتحان بن گیا، سپیشل ٹی وی سے بات چیت کے دوران والدین نے انصاف کی فراہمی کامطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights