چنیوٹ میں لاہور روڈ ساڑ والا موڑ پر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا

چنیوٹ میں لاہور روڈ ساڑ والا موڑ پر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا، گورنمنٹ ہائی سکول چنیوٹ کے ٹیچرغلام محمد نے میڈیا کو بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ صدر ٹرانسفارمر چوری کا مقدمہ درج نہیں کر رہا، انھوں نے اعلٰی حکام نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights