ڈسکہ شہر اور نواحی علاقوں میں پولیو مہم کا آغاز

ڈسکہ شہر اور نواحی علاقوں میں پولیو مہم کا آغاز ، سول ہسپتال ڈسکہ میں ایم ایس نے ڈی ڈی او ہیلتھ کے ہمراہ بچوں کو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا، سب ڈویژن ڈسکہ میں 1لاکھ 70 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے اور وٹامن اے کی خوراک دی جائے گی، اس موقع پرماہرین صحت کاکہنا تھا کہ ڈسکہ میں پولیو مہم کیلئے 586 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights