خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کے یوم وفات کے موقع پر شیخوپورہ میں اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام جلوس نکالا گیا

خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کے یوم وفات کے موقع پر شیخوپورہ میں اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام جلوس نکالا گیا . مقررین کہنا تھا کہ سید نا ابوبکر صدیقؓ نے اسلام کی ترویج واشاعت کیساتھ ساتھ تحفظ ختم نبوت کیلئے بھی تاریخ ساز کردارادا کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights