ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا نے چلڈرن ہسپتال اور کچی آبادی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر دیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل طارق اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر افضال سندھیلہ کے ہمراہ چلڈرن ہسپتال اور کچی آبادی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر دیا، چلڈرن ہسپتال میں واک کا بھی اہتمام کیا گیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights