وزیرآباد میں احساس پروگرام کی امدادی رقوم کی تقسیم میں انتظامیہ کی نااہلی سے خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا

وزیرآباد میں احساس پروگرام کی امدادی رقوم کی تقسیم میں انتظامیہ کی نااہلی سے خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا, خواتین کی لمبی قطاروں سے 12 فٹ چوڑا بازار سکڑ کر دو فٹ رہ گیا، سسٹم کام نہیں کررہا۔ ایزی پیسہ فرنچائز کے باہر گزشتہ چار روز سے خوار ہوتی خواتین نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر ارباب اختیار سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights