مظفرگڑھ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری

مظفرگڑھ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ، مضر صحت اچار تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 800 کلوگرام سے زائد بدبودار اور پھپھوندی لگا اچار تلف کردیا،اچار جنوبی پنجاب کے مختلف ہوٹلوں اور دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights