شدید سردی ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کے لواحقین کیلئے عذاب بن گئی

شدید سردی ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کے لواحقین کیلئے عذاب بن گئی. جنرل ہسپتال میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں مسافر خانہ کی سہولیات کے فقدان کے باعث مریضوں کے لواحقین اذیت میں مبتلا ،دنیا میں دماغ کی سب سے بڑی علاج گاہ میں مریضوں کے لواحقین کیلئے شیلٹر ہی میسر نہیں، مریضوں کے لواحقین کو فیروز پور روڈ کے فٹ پاتھ کا سہارا لینا پڑتا ہے. دوسری جانب ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم کا کہنا ہے کہ پِنز کے مریضوں کے لواحقین جنرل ہسپتال کے شیلٹر ہوم استعمال کرسکتے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights