چونیاں میں افسوسناک واقعات , 14 سالہ لڑکی, 55 سالہ صغراں بی بی قتل

چونیاں میں افسوسناک واقعات ، 14 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ نجی فارم ہاؤس کے قریب سے 55 سالہ صغراں بی بی کی لاش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights