شیخوپورہ: اسسٹنٹ کمشنر زینب طاہر کا بھکھی میں کریانہ اسٹورز کی چیکنگ

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر زینب طاہر کا بھکھی میں کریانہ اسٹورز کی چیکنگ،، سرکاری آٹا مہنگے داموں فروخت کرنے پر 1 سٹور سیل 3 کے لائسنس کینسل کر دئیے،، اسسٹنٹ کمشنر زینب طاہرکا کہنا ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ،، جب کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق سرکاری نرخوں پر آٹے کی فروخت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights