ملک بھر میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی

ملک بھر میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت محمد سعید ورک اور اویس عمر ورک نے کی ،ریلی میں پی ٹی آئی کارکنان سمیت سینکڑوں شہریوں نے بھی شرکت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights