شکرگڑھ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث تعمیراتی سامان مزید مہنگا ہو گیا

شکرگڑھ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث تعمیراتی سامان مزید مہنگا ہو گیا، چند ماہ کے دوران قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے بعد سفید پوش طبقے کے لئے گھر کی تعمیر مشکل ہو گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights