ڈسکہ چونگی نمبر 8 پر کھڑے رکشہ میں اچانک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا ، خاتون سمیت 6 مسافر جھلس گئے

ڈسکہ میں چونگی نمبر 8 پر کھڑے رکشے میں اچانک گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے رکشے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے خاتون سمیت 6 مسافر جھلس گئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں اُنہیں طبی امداد فراہم کی گئی جب کہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights