شیخوپورہ میں ق لیگ کا مظاہرہ

شیخوپورہ میں ق لیگ کے سنئیررہنمااور سابق معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب خرم منور منج نے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ، میڈیا سے بات چیت کے دوران ق لیگ کے رہنما نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ مارنے کی مزمت کی .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights