شیخوپورہ میں مغل فاؤنڈیشن ضلع شیخوپورہ کا اجلاس شرقپور روڈ نائب صدر بابر مغل کی رہشگاہ پر منعقد ہوا

شیخوپورہ میں مغل فاؤنڈیشن ضلع شیخوپورہ کا اجلاس شرقپور روڈ نائب صدر بابر مغل کی رہشگاہ پر منعقد ہوا ، اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر طارق محمود ، چیف آرگنائزر مرزا منور بیگ، سابق مشیر وزیراعلی پنجاب علی احمد صابر، صدر مرزا ہارون رشید ، جنرل سیکرٹری اسحاق مغل سمیت مغل برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی. اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان میں بہت سی برادریاں ہیں لیکن مغل برادری سب سے بڑی برادری ہے، شیخوپورہ میں تقریباً تین لاکھ مغل برادری کا ووٹ ہے اور مغل برادری کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights