شیخوپورہ کے نواحی علاقہ نین سکھ میں انٹرنیشنل محفل حسن قرت کا اہتمام کیا گیا

شیخوپورہ کے نواحی علاقہ نین سکھ میں انٹرنیشنل محفل حسن قرت کا اہتمام کیا گیا محفل میں ملکی و غیر ملکی قارئین نے بھرپور شرکت کی افریقہ سے قاری رجاء ایوب تنزانیہ، قاری زکریہ نور اور مصر سے قاری حامد غندور طربائی سمیت پاکستان کے نامور قارئین نے شرکت کی محفل کے بانی میاں رشید احمد، میاں شکیل احمد، حافظ محمد سعید قادری کا کہنا تھا کہ محفل قرت کا مقصد نوجوانوں میں قرآن کی محبت کو اجاگر کرنا ہے جو وقت کی اہم ضرورت ہے اختتام محفل پر امت مسلمہ اور وطن عزیز کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights