شیخوپورہ: 22 سالہ نوجوان نےنہر میں چھلانگ لگا دی ۔ریسکیو

شیخوپورہ: 22 سالہ نوجوان نےنہر میں چھلانگ لگا دی، سرگودھا روڈ فاروق آباد QB لنک کینال میں نوجوان نے چھلانگ لگا دی ، عینی شاہدین کے مطابق ایک لڑکا نہر کے کنارے کھڑا کسی سے بات کر رہا تھا اور کچھ ہی دیر بعد اس نے نہر میں چھلانگ لگا دی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کر دیں۔ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی غوطہ خور ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے ڈوبنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights