خان پور میں واپڈا روڈ پر قائم سرکاری آٹا پوائنٹ میدان جنگ بن گیا

خان پور میں واپڈا روڈ پر قائم سرکاری آٹا پوائنٹ میدان جنگ بن گیا، آٹا پوائنٹ کے ملازمین اور لائن میں لگے شہری گتھم گتھا ہو گئے ، ڈنڈے اورسوٹوں کا آزادنہ استعمال کیا گیا، جھگڑے کی اطلاع پرسٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع شروع کر دیں . عینی شاہدین کے مطابق جھگڑا بغیر لائن لگے آٹا لینے پرہوا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights