حافظ آباد: آٹھ مارچ خواتین کا عالمی دن اس دن کو منانے کا مقصدخواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہوتا ہے

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خُدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے آٹھ مارچ خواتین کا عالمی دن اس دن کو منانے کا مقصدخواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہوتا ہے جو معاشرے میں دوسروں کے لئیے مشعل راہ ہیں حافظ آباد کی بھی ایک ایسی بہادر خاتون ہیں جس نے معذوری کو کبھی آڑے نہیں آنے دیا اور ایک ٹانگ سے معذور ہونے کے باوجود خاتون رخسانہ نے خواتین کے لئیے ایک ڈھابہ قائم کر رکھا ہے جہاں کاونٹر پر بیٹھی اور ویٹر تک تمام خواتین ڈھابے پر کام کرکے کے با عزت روز گار کما رہے ہیں ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights