وزیرآباد کے نجی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیاگیا

وزیرآباد کے نجی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیاگیا، تقریب میں تعلیمی اور کاروباری شخصیات سمیت بچوں کے والدین نے شرکت کی،سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کر کے مہمانوں سے خوب داد وصول کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights