اِس طرح اِنْقِلاب آتا ہے؟؟؟

کیسے رَستے پہ جا رہے ہیں آپ؟؟؟
ایسے رَستے پہ کون جاتا ہے؟؟؟
!!!جس طرح لے کے آ رہے ہیں آپ
اِس طرح اِنْقِلاب آتا ہے؟؟؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights