حاصل پورمیں ہیڈ اسلام کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا

حاصل پورمیں ہیڈ اسلام کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا ، ٹریکٹر پر سوار دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر خشک تھی جس کی وجہ سے مقامی لوگوں نے دونوں افراد کو ٹریکٹر کے نیچے سے نکالا، مرنے والوں میں 25سالہ حمزہ صادق اور 35سالہ حفیظ شامل ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights