میکلوڈ گنج میں ایس ای میپکوسرکل بہاولنگر کی کھلی کچہری مذاق بن گئی

میکلوڈ گنج میں ایس ای میپکوسرکل بہاولنگر کی کھلی کچہری مذاق بن کررہ گئی،، ۔کھلی کچہری کوانتہائی خفیہ رکھاگیاتھا۔جس میں ٹوٹل 17 افراد نے شرکت کی ،، اِن سترہ میں سے 12 لوگ تو واپڈا افسران اور ملازمت تھے ،،جب کہ 5 سائلین کھلی کچہری میں پہنچ پائے
علاقہ معززین نےاس کھلی کچہری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک دھوکہ اور کاغذی کارروائی قرار دیاہے۔اور افسران وحکام بالاسے سائلین کی دادرسی کیلئے کھلی کچہریوں کو بامقصد بنانے کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights