وفاقی اور پنجاب حکومت کےرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا پروگرام

وفاقی اور پنجاب حکومت کےرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا پروگرام، نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ماڈل ٹاؤن کے سکول میں قائم سنٹر کا اچانک دورہ کیا، مفت آٹا لینے والے شہریوں کی تصدیق اورآٹے کی فراہمی کاجائزہ لیا
وفاقی اور پنجاب حکومت کےرمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا پروگرام،، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اِن ایکشن،،، ماڈل ٹاؤن کے سکول میں قائم سنٹر کا اچانک دورہ کیا،،، سنٹر میں مفت آٹا لینے آئے شہریوں کی تصدیق اورآٹے کی فراہمی کاجائزہ لیا،، وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سنٹر میں موجود مرد و خواتین سے مفت آٹے کی فراہمی کے بارے کے حوالے سے اور درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا،، انھوں نے مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو موقع پر ہی ہدایات دیں
Montage
وزیراعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کے افسران کو کہا کہ مفت آٹے کی فراہمی میں شہریوں کو درپیش مسائل فوری حل کئے جائیں،، شہریوں کی تصدیق سے آٹے کی فراہمی کا عمل کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے۔ لمبی قطاریں نہیں لگنی چاہئیں ،، تمام عمل کو جلد مکمل کیا جائے۔ یہ نیک کام ہے۔ کوتاہی برداشت نہیں،، وزیراعلیٰ محسن نقوی کے دورے سے انتظامیہ بھی لاعلم رہی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights