لیسکو ساؤتھ سرکل میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرزمیاں حافظ محمد نعمان کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

لیسکو ساؤتھ سرکل میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرزمیاں حافظ محمد نعمان کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، جس میں صارفین کی بڑی تعدادنے شرکت کی،،اس موقع پرحافظ محمد نعمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے وژن پر عمل درآمد کرتے ہوئے تمام لیسکو ریجن میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ، جس میں صارفین کے مسائل بروقت حل کیے جائیں گے ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights