گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی

گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی، آٹا نہ ملنے پر خواتین نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ،، اور جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دیا، احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ پر لاہور اور راولپنڈی جانے والی ٹریفک جام ہو کر رہ گئی ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ صبح سے لائنوں میں کھڑے ہیں لیکن آٹا نہیں دیا جا رہا،

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights