آزاد کشمیر کا ضلع کوٹلی غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین جو ایل او سی پر واقع ہے

آزاد کشمیر کا ضلع کوٹلی غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین جو ایل او سی پر واقع ہے جس کے ایک طرف سے دریائے پونچھ گزرتا ہے اور ایک طرف شدید گرم پانی ے جسے تتہ پانی کہتے ہیں یہ دو پانیوں کے ملاپ والی جگہ ہے، سپیشل ٹی وی کی بیوروچیف مقدس ملک نے ضلع کوٹلی کے ڈپٹی کشمنر چوہدری حق نوازملاقات کی ہے ، اس موقع پر چوہدری توحید آکبربھی موجود تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights