صوبائی وزیر سکول و ہائیرایجوکیشن پنجاب منصور قادر کا ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ فیاض احمد موہل کے ہمراہ وزیرآباد میں مفت آٹے کے سٹالز کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر سکول و ہائیرایجوکیشن پنجاب منصور قادر کا ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ فیاض احمد موہل کے ہمراہ وزیرآباد میں مفت آٹے کے سٹالز کا اچانک دورہ، آٹے کے وزن اور کوالٹی کو چیک کیا جب کہ رجسٹریشن اورآٹے کی فراہمی کے عمل کا بھی جائزہ لیا، صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ باعزت طریقے سے مفت آٹے کی فراہمی شہریوں کا حق اور ہماری ذمہ داری ہے، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنروزیرآباد محمد سلیم آسی اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights