آج سے ملک میں بارشوں کےنئے سلسلے کا آغاز،31مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی

آج سے ملک میں بارشوں کےنئے سلسلے کا آغاز۔بلوچستان ،پنجاب، خیبر پختونخوا، جنوبی سندھ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 29 سے 31مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی۔پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔۔۔تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights