حبیب آباد : ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی ملک طارق محمود کی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف کاروائی

حبیب آباد : کاروائی میں ڈکیت گینگ کے 5ارکان سرغنہ سمیت گرفتار, ملزمان کے قبضہ سے پانچ لاکھ روپے نقدی اور اسلحہ سمیت قیمتی اشیاء برآمد ہوئی ۔ڈی پی او قصور نے شاندار کاروائی پر ایس ایچ او ملک طارق اور اس کی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights