مروٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین سے پیسے کی کٹوتی کا سلسلہ جاری

مروٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین سے پیسے کی کٹوتی کا سلسلہ جاری ، پرائیوٹ بینکوں اور دیگر پوائنٹس پر ایجنٹ مافیا 500 سے 1000 روپے تک وصول کرکے دیہاڑیاں لگانے لگا جب کہ انتظامیہ نے چپ سادھ لی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights