چنیوٹ میں تھانہ رجوعہ کی حدود میں مسلح ڈاکوؤں کا ناکہ

چنیوٹ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ،تھانہ رجوعہ کے علاقہ پنگو موڑ کالونی کے قریب مسلح ڈاکوؤں کا ناکہ مسلح ڈاکوؤں نے 50 سے زائد قریبی آبادی کے مکینوں اور راہ گیروں کو لوٹ لیا، مسلح ڈاکوؤں نے سات لاکھ سے زائد نقدی موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ متاثرین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ نعرے بازی کی گئی ۔متاثرین کا کہنا تھا کہ چنیوٹ پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights